I celebrated the day of Eid al-Zhaa with my family and children. The day started with Fajr prayer, then after offering the Eid Lazha prayer, we sacrificed the cow and prepared the meat. How we sacrificed a cow on Eid and prepared all the meat, this complete video is made for you.
عید الضحی کا دن میں نے اپنی فیملی بچوں کے ساتھ منایا۔صبح نماز فجر سے دن کا آغاز ہوا پھر عید لضحی کی نماز پڑھنے کے بعد ہم نے گائے کی قربانی دی اور گوشت تیار کیا۔ عید پر ہم نے کیسے گائے کی قربانی دی اور تمام گوشت تیار کیا اسکی مکمل ویڈیو۔آپ کے لیے بنائی ہے۔
▶️ 3Speak