You are viewing a single comment's thread from:

RE: Ecency waves Feb 22

in Ecency3 days ago

سوچ رہی ہوں سوشل میڈیا دیکھ کر۔۔ہم پاکستانیوں کو اور کوئی کام نہیں ؟؟ڈاکٹر نبیحہ کی شادی کا رونا دھونا ،حارث کھوکر سے علیحدگی اور فضا کا شو ۔۔
ارے ہمارے پاس اور کوئی کام نہیں ؟؟

Sort:  

کوئی فیوچر گول نہیں کوئی زندگی کا مقصد نہیں۔۔کوئی کام وام نہیں ۔۔اپنے مسائل چھوڑ کر دوسروں کی زندگیوں پر فوکس ۔۔کیا ہم واقعی ذہنی طور پر بیمار اور بیکار ہیں ؟؟؟؟؟واقعی ؟؟؟

Being a Pakistani, is it okay not to know about any one these 🥲? More of a literature and politics lover, so mayeb that's the reason.