You are viewing a single comment's thread from:

RE: Ecency waves Feb 22

in Ecency3 days ago

آج کی سحری ہم نے گھر کی بجائے باہر کی۔ طبیعت کچھ بوجھل تھی، زندگی ہمیشہ مکمل حالات کی منتظر نہیں رہتی، بس دل خوش اور شکر گزار ہونا کافی ہے۔