You are viewing a single comment's thread from:

RE: Ecency waves Mar 10

in Ecency9 days ago

تمہیں پتہ ہے...!
سب سے زیادہ مطمئن اور پُرمسرت انسان کون ہے..!
وہ جو کسی سے توقعات نہیں رکھتا..!
جس کی زندگی دوسروں پر منحصر نہیں ہے..!
اور نہ ہی اپنی خوشیوں کو دوسروں سے باندھتا ہے..! جس کو کسی کا انتظار نہیں..!
اور جو بچھڑنے کے خوف سے آزاد ہو..