زندگی میں پہلی بار امی کے کہے بنا گرم کپڑے اور بستر پیٹی میں رکھ کر خود کو سگھڑ ثابت کیا تھا رات اِتنی ٹھنڈ تھی گرم شال اور گدے نکالنے پڑگے ہیں۔خدا گواہ ہے ساری دنیا مل کے میرے خلاف سازش کرتی ہے کے میری اماں مجھ سے خوش نا ہوں کوسنیاں ملتی رہیں مجھے