You are viewing a single comment's thread from:

RE: Ecency waves Feb 09

in Ecency8 days ago

جب آپ دنیا کے لئے میٹھا بناتے ہوں لیکن خود آپ کو میٹھا پسند نہ ہو تو راوی چین ہی چین لکھتا ہے، پھر ایک دن آپ سے ایسا میٹھا سرزد ہوجاتا ہے کہ اپنا ہی ہاتھ نہیں رکتا ۔۔اب اسے مینو میں کیسے رکھیں؟؟
1000136356.jpg