You are viewing a single comment's thread from:

RE: Ecency waves Jul 04

in Ecency5 days ago

فون کی گھنٹی بجی آگے سے ایک لڑکا بولتا ہے اپنا ایڈریس بتاؤ🙄🤧
میں: بادشاہ کی گلی میں آ کی اُسکا پتہ نہیں پوچھتے غلاموں کے جھکے ہوئے سر خود بخود راستہ بتاتے ہیں 😜😜

اوہ میڈم زیادہ ہیروئن بننے کی ضرورت نہیں ہے آپکا پارسل آیا ہے آ کے لے جاؤ🤭🫣😫
IMG_20260705_001248_428.jpg