You are viewing a single comment's thread from:

RE: Ecency waves Mar 10

in Ecency10 days ago

اگر آپ کو کہیں لگے کہ تھک گئے ہیں یا آپ کو کوئی گھاس نہیں ڈال رھا تو ،تھوڑا آرام کر لیں- آپ کے آنے سے پہلے بھی دنیا چل رھی تو، اور آپ کے جانے کے بعد بھی چلتی رھے ہیں- تھوڑا لطف لینے یا اپنی مرضی کرنے میں کوئی حرج نہیں-