الحمدللہ... آج صبح آنکھ کھلی تو موسم اتنا خوشگوار تھا کہ دل بے اختیار اللہ کی حمد کرنے لگا۔ ٹھنڈی ہوا، بادلوں کی چادر اور سکون بھرا ماحول... واقعی اللہ کی نعمتیں ہر روز ایک نئے انداز میں ہمارے سامنے آتی ہیں۔ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ 