Assalamu Alaikum, rahmatullahi wa barakatuhu. Every day, a person tries to do something new. And then it is also the instinct of a person that he likes good food. Some people like very oily food. Some like goat, buffalo and meat of different animals. Similarly, there are meats of different birds that people like meat of different birds a lot. But I am a Muslim and I like every halal meat that Allah has made meat halal for us. I like to eat this meat and I like different foods made from halal meat because halal meat is very important for us and for our health. Because what Allah has made halal for us, we should eat those things and we should not go near the things that Allah, the Almighty, has made forbidden for us. No matter how much pleasure we may have in eating something forbidden, it is forbidden for us to eat. Therefore, always eat halal food, eat halal meat and all those halal things that Allah has made it necessary for us to eat and always stay away from forbidden things. My article today is about a delicious food that I have made. Ate and liked it very much
It has always been my endeavor that whenever I go to an area, I try to taste many of the foods there and exploring food is an important part of my life. Whenever I go to a big city or a small town, I try to try the different foods there, especially the famous foods of that area. Just as many foods of my city Mianwali are famous, the most famous of these famous foods is gur halwa, semolina halwa, kalabagh halwa and other items are very famous among them, Musakhel ka pulao and Kashmiri samosas are very famous. Thus, if we talk about these foods, you will find kalabagh halwa, semolina halwa and gur halwa, besan halwa, all these types of halwa will be available in many food shops and you will also find samosas shops in every street and alley in every city, small and big town. Similarly, all these items are very famous in my city and my village. Every shopkeeper Every food shop has its own taste. If you eat samosas from one food shop, you will think that these are the best samosas. Then if you go to another shop and eat them, those samosas will also taste delicious. Every chef adds his own taste and prepares his own recipe. In this way, his recipe becomes unique from the rest of the recipes and the customers like it. I have also eaten a similar dish recently, which is a famous dish and is prepared in every hotel, but the taste of the dish that I had at this hotel was not the same as at any other hotel.
Different recipes are prepared from chicken meat. Famous recipes made from chicken meat include chicken kadai, chicken kadai, chicken kofta and chicken yakhni, chicken soup, chicken roux and chicken chargha roast, malai boti, boneless chicken kadai, similarly, different things and different foods are prepared from chicken meat and each food has its own unique taste, but the meat is chicken. Similarly, let's see one thing, how many types of food a chef prepares from chicken meat. If I sit down to count the foods, time will pass, but each food has its own unique test. So, the food we ate from Sakhi Darbar Hotel was called Chicken Roast Chicken. Chicken Roasted Chicken had curry and its taste was very unique. You can see on the plate that this food was made from chicken meat. It was a very delicious food and I ate it to my heart's content. I have tested this food from many other hotels, but Sakhi Darbar Hotel, which is now new, is The court is near the Bailian Interchange and this food is prepared here. If I were to describe the food of this place in these words, it was great, very tasty and delicious and all my friends liked it very much and we ate with full stomachs and loaded.
Let me tell you some details about this hotel. This hotel is located about one kilometer from Court Bell or Interchange. I had given a small review about this hotel before. When I visited this hotel with my friends, the courtyard of this hotel is very big and there is a seating capacity of about 500 to 800 people at a time. The condition of this hotel is very big. If we talk about the food of this hotel, then you will get traditional and local food and candies, biscuits and drink bottles of different companies will also be available at the hotel's snack shop. The set-up of this hotel is very simple and very polite. When I talked to the owner, his style of conversation was also very polite. He was talking in a very gentle manner and he said that his aim is that whoever comes to eat at the hotel, he should leave satisfied so that whoever pays for the food, he should pay the right price. If the quality of the food is good, If we talk about it, the quality is very good and all the food is prepared from fresh meat. Vegetables are also available. Vegetable food is also given to vegetarians. Dal, mung, dal, gram. This food is also available here. Truck drivers stay at this hotel in large numbers and during their stay at night, they eat breakfast and dinner from here. If we talk about the price, then it is very standard and a person can eat very quality food from this hotel at a low cost.
We were about 13 friends and we also drank milk tea and ate delicious chicken meat fried to our stomachs and also ate salad and hot wheat bread. Thus, our total expenditure was about 17 thousand rupees and I think this amount is very small because whenever we have gone to a hotel before, if we have eaten this amount of food, we have paid a bill of about 2 thousand rupees for 15 people. But this bill was very reasonable because we ate a lot of things and ate salad and roti to our stomachs. We got a lot of salad whenever we asked for salad, it was provided to us but the price of salad and roti was kept very low. Thus, I would say that we can eat a quality meal in a small budget from Sakhi Darbar Hotel which is located near Kot Belian Interchange Pai Khel.
Always continue to search for the best foods and whenever you go to a city or a village, you must test the traditional foods there. But whenever you eat, make sure that the cleanliness of the hotel is good, the utensils in which you are being served are also clean, the meat is fresh, then eat the food and before eating or before going to any hotel, you must get a review of the hotel from a friend or close relative because whenever we go to any big hotels, the food there is famous but sometimes the quality is very poor and we go there to eat but the quality is very low. Therefore, always eat good food, eat quality food so that your health remains good because it is also true that the food in the markets is very low quality. Therefore, eat good and quality food and go to famous places in the world and eat the famous food there. My article today was also about this. I liked the place where I ate, so I thought I would share it with all of you friends. So that when you pass this way, you must stay at this hotel and eat.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہر دن انسان کچھ نیا کام کرنے کی کوشش کرتا ہے اور پھر انسان کی یہ بھی جبلت ہے کہ وہ اچھے اچھے کھانوں کو پسند کرتا ہے کچھ لوگ بہت زیادہ تیل والے کھانے پسند کرتے ہیں کچھ بکرے گئے بھینس اور مختلف جانوروں کے گوشت پسند کرتے ہیں اسی طرح مختلف پرندوں کے گوشت ہیں جو لوگ مختلف پرندوں کے گوشت کو بہت زیادہ پسند کرتے ہیں لیکن میں مسلمان ہوں اور میں ہر حلال گوشت کو پسند کرتا ہوں جو اللہ نے گوشت ہم پر حلال کیا ہے میں اس گوشت کو کھانا پسند کرتا ہوں اور حلال گوشت سے بنے ہوئے مختلف کھانوں کو پسند کرتا ہوں کیونکہ حلال گوشت ہمارے لیے اور ہماری صحت کے لیے بہت ہی ضروری ہے کیونکہ جو اللہ نے ہمارے لیے حلال کر دیا ہمیں چاہیے کہ ہم وہ چیزیں کھائیں اور جن چیزوں کو اللہ رب العزت نے ہمارے لیے حرام کر دیا ہے ہم ان کے نزدیک بھی نہ جائیں خواہ حرام چیز پہ جس قدر بھی لذت ہوگی وہ ہمارے لیے کھانا ممنوع ہے اس لیے ہمیشہ حلال رزق کھائیں حلال گوشت کھائیں اور وہ تمام حلال اشیاء ہیں جو اللہ نے ہم پر کھانا ضروری کی اور ہمیشہ حرام اشیاء سے دور رہیں میری اج کا ارٹیکل ایک لذیذ کھانے کے بارے میں ہے جو میں نے کھایا اور بہت ہی پسند ایا
میری ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ میں جب بھی کسی علاقے میں جاتا ہوں تو وہاں کے بہت سارے کھانوں کا ٹیسٹ لیتا ہوں اور کھانوں کی تلاش میری زندگی کا ایک اہم جز ہے میں جب بھی کسی بڑے شہر جاتا ہوں یا چھوٹے شہر جاتا ہوں تو کوشش کرتا ہوں کہ وہاں کے مختلف کھانوں کو جو خاص کر اس علاقے کے مشہور کھانے ہوں ان کا ٹیسٹ لازمی لوں جس طرح میرے شہر میاں والی کے بہت سے کھانے مشہور ہیں ان مشہور کھانوں میں سب سے زیادہ مشہور گڑ والا حلوہ ہے سوجی والا حلوہ ہے کالا باغ والا حلوہ ہے اور اس کے علاوہ جو دوسری اشیاء ہیں ان میں موسی خیل کا پلاؤ بہت زیادہ مشہور ہے اور کشمیر کے سموسے بہت زیادہ مشہور ہیں اس طرح اگر ہم ان کھانوں کی بات کریں تو بہت سی فوڈ شاپ کے اوپر اپ کو کالا باغ والا حلوہ سوجی والا حلوہ اور گڑ والا حلوہ بیسن سے بنا ہوا حلوہ یہ تمام قسم کے حلوے میسر ہوں گے اور اپ کو گلی اور ہر کوچے میں ہر شہر چھوٹے بڑے قصبے میں اپ کو سموسوں کی دکانیں بھی ملیں گی اسی طرح یہ تمام اشیاء میرے شہر میں میرے گاؤں میں بہت زیادہ مشہور ہیں ہر دکاندار ہر فوڈ شاپ کا اپنا ذائقہ ہے اگر اپ ایک فوڈ شاپ سے سموسے کھائیں گے تو اپ کو لگے گا کہ یہی سب سے بہترین سموسے ہیں پھر اپ کسی دوسری شاپ پر اگر جا کر کھائیں گے تو وہ سموسے بھی اپ کو لذیذ ہی لگیں گے ہر شیف اپنی مرضی کی مثال جات ڈالتا ہے اور اپنی مرضی کی ریسپی تیار کرتا ہے اس طرح اس کی ریسپی باقی ریسپیوں سے منفرد ہو جاتی ہے اور گاہک پسند کرتے ہیں تو میں نے بھی گزشتہ دنوں ایک ایسی ہی ڈش کھائی ہے جو کہ مشہور ڈش ہے اور ہر ہوٹل کے اوپر بنتی ہے لیکن جو ڈش کا مزہ اس ہوٹل پہ تھا وہ مجھے اور کسی ہوٹل پہ نہیں ملا
مرغی کے گوشت سے ہر شے مختلف ریسپیز تیار کرتے ہیں مرغی کے گوشت سے بننے والی مشہور ریسپیز میں مرغ کڑائی چکن کڑاہی مرغ کوفتے اور مرغ یخنی مرغ کا سوپ چکن روس اور چکن چرغہ روسٹ ملائی بوٹی بون لیس چکن کڑاہی اسی طرح مختلف چیزیں مختلف کھانے مرغی کے گوشت سے تیار ہوتے ہیں اور ہر کھانے کا اپنا ہی منفرد ذائقہ ہوتا ہے لیکن گوشت مرغی کا ہوتا ہے اسی طرح ہم ایک چیز کو دیکھیں کہ ایک مرغی کے گوشت سے ایک شیف کتنے انداز کے کھانے تیار کرتا ہے میں تو اگر کھانے گننے کے لیے بیٹھ جاؤں تو وقت گزر جائے گا لیکن ہر کھانے کا اپنا ہی منفرد ٹیسٹ ہوتا ہے تو ہم نے سخی دربار ہوٹل سے جو کھانا کھایا اس کا نام تھا چکن روسٹ مرغی چکن روزڈ مرغی میں سالن تھا اور اس کا ذائقہ جو تھا بہت ہی منفرد تھا اپ پلیٹ میں دیکھ سکتے ہیں کہ یہ جو کھانا مرغی کے گوشت سے بنایا گیا تھا یہ بہت ہی لذیذ کھانا تھا اور میں نے پیٹ بھر کر کھایا میں نے اور بھی بہت سے ہوٹل سے یہ کھانا ٹیسٹ کیا ہے لیکن سخی دربار ہوٹل جو اب نیا نیا بنا ہے یہ کورٹ بیلیاں انٹرچینج کے نزدیک ہے یہاں پر یہ کھانا تیار ہوتا ہے تو اس جگہ کے اس کھانے کی اگر میں تعریف ان الفاظ میں کروں کہ یہ کھانا زبردست تھا بہت ہی ذائقہ دار لذیذ تھا اور میرے تمام دوستوں کو بہت زیادہ پسند ایا اور ہم نے پیٹ بھر کر اور لوڈڈ ہو کر کھایا
میں کچھ اس ہوٹل کے بارے میں اپ کو تفصیل بتاتا ہوں کہ یہ ہوٹل کورٹ بیل یا انٹرچینج سے تقریبا ایک کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے میں نے پہلے بھی اس ہوٹل کے بارے میں ایک چھوٹا سا ریویو دیا تھا کہ میں نے اپنے دوستوں کے ساتھ اس ہوٹل کا وزٹ کیا تو اس ہوٹل کا صحن بہت بڑا ہے اور تقریبا 500 سے لے کر 800 افراد کی بیک وقت بیٹھنے کی گنجائش موجود ہے اس ہوٹل کا حال بہت بڑا سا ہے اور اگر اس ہوٹل کے کھانوں کی بات کی جائے تو یہاں پر اپ کو دیسی مرغی روایتی کھانے اور دیسی کھانے میسر ہوں گے اور اس ہوٹل کی ٹک شاپ کے اوپر اپ کینڈیز بسکٹ اور مختلف کمپنیوں کی ڈرنک بوتلز بھی میسر ہوں گی اس ہوٹل کا سیٹ اف بہت ہی سادہ ہے اور بہت ہی اخلاق والا ہے جب میری مالک سے بات ہوئی تو اس کا انداز گفتگو بھی بہت ہی اخلاق والا تھا بہت ہی نرم انداز سے بات کر رہا تھا اور اس نے کہا کہ اس کا یہ مقصد ہے کہ جو بھی ہوٹل پر کھانا کھانے کے لیے فرد ائے تو وہ مطمئن ہو کر جائے تاکہ جو وہ قیمت کھانے کے ادا کرے تو وہ حق پر ادا کرے اگر کھانوں کے معیار کی بات کی جائے تو معیار بہت ہی اچھا ہے اور فریش گوشت سے تمام کھانے تیار کیے جاتے ہیں سبزیاں بھی موجود ہیں سبزیوں کا کھانا بھی سبزی کھانے والوں کو دیا جاتا ہے دال دال مونگ دال چنا یہ فوڈ بھی یہاں پہ میسر ہے تو ٹرک ڈرائیور بہت زیادہ تعداد میں اس ہوٹل پر ا کر قیام کرتے ہیں اور رات کو قیام کے دوران صبح کا ناشتہ اور پھر رات کا کھانا بھی ادھر ہی سے کھاتی ہے اگر قیمت کی بات کی ہے تو بہت ہی معیاری قیمت ہے اور ادمی کم خرچ میں بہت ہی کوالٹی کا کھانا اس ہوٹل سے کھا سکتا ہے
ہم تقریبا 13 دوست تھے اور ہم دوستوں نے دودھ والی چائے بھی پی اور پیٹ بھر کر مزیدار چکن گوشت کڑاہی بھی کھائی اور سلاد رہتا اور گرم گرم گندم کی روٹی بھی کھائی اس طرح ہمارا کل ٹوٹل خرچہ جو ہوا وہ تقریبا 17 ہزار روپے تھا اور میں سمجھتا ہوں کہ یہ رقم بہت کم رقم ہے کیونکہ ہم اس سے پہلے جب بھی کسی ہوٹل پر گئے ہیں تو اگر اس مقدار کا کھانا کھایا ہے تو ہم نے 15 افراد کا ب ہزار روپے کے قریب بل ادا کیا ہے لیکن یہ بل بہت ہی مناسب تھا کیونکہ ہم نے بہت ساری اشیاء کھائیں اور پیٹ بھر کر کھایا سلاد اور رہتا ہمیں بہت ہی زیادہ مقدار میں ملا جب بھی ہم نے سلاد مانگا تو ہمیں مہیا کیا گیا لیکن قیمت سلاد کی اور رہتی کی بہت ہی کم رکھی گئی تو اس طرح میں کہوں گا کہ ہم تھوڑے سے بجٹ میں ایک معیاری کھانا سخی دربار ہوٹل جو کہ کوٹ بیلیاں انٹرچینج پائی خیل کے نزدیک واقع ہے وہاں سے کھا سکتے ہیں
بہترین کھانوں کی تلاش ہمیشہ جاری رکھیں اور جب بھی اپ کسی شہر جائیں کسی گاؤں جائیں تو وہاں کے روایتی کھانوں کو لازمی ٹیسٹ کریں لیکن جب بھی کھانا کھائیں تو اس بات کو یقینی بنائیں کہ اس ہوٹل کی صفائی کا معیار اچھا ہو جن برتن میں اپ کو کھانا دیا جا رہا ہے وہ بھی صاف ہوں گوشت فریش ہو تو پھر کھانا کھائیں اور کھانا کھانے سے پہلے یا کسی ہوٹل پر جانے سے پہلے کسی دوست یا قریبی رشتہ دار سے اس ہوٹل کا ریویو لازمی لے لیں کیونکہ جب بھی ہم کسی بڑے بڑے ہوٹلوں پہ جاتے ہیں تو وہاں کے کھانے تو مشہور ہوتے ہیں لیکن بعض دفعہ معیار بہت ہی گھٹیا ہوتا ہے اور ہم وہاں پہ کھانا کھانے پہنچ تو جاتے ہیں لیکن معیار ال کوالٹی بہت ہی کم ہوتی ہے تو اس لیے ہمیشہ اچھے کھانے کھائیں معیاری کھانے کھائیں تاکہ اپ کی صحت بھی اچھی رہے کیونکہ یہ بات بھی درست ہے کہ بازاروں کے کھانے بہت ہی کم معیاری ہوتے ہیں اس لیے اچھے اور معیاری کھانے کھائیں اور دنیا کے میں مشہور مشہور جگہوں پہ جائیں اور وہاں کے مشہور کھانے کھائیں تو میری اج کا ارٹیکل بھی اسی بارے میں تھا کہ میں نے جس جگہ پر کھانا کھایا وہ مجھے اچھا لگا تو میں نے سوچا کہ اپ سب دوستوں کے ساتھ یہ شیئر کروں تاکہ اپ بھی جب اس راستے سے گزریں تو اس ہوٹل پر لازمی سٹے کریں اور کھانا کھا کر جائیں
I have seen that many people do not like outside food, which is also a good thing because some people like home-cooked food very much. But I will say one thing, get out of your house, explore nature and eat the treasures of nature. It is also a treasure. If you go to different areas, different cities and test the different foods of that area and city, your taste will increase. So I think that you should explore the traditional foods of this world, the foods of every city, every region, every village, every street, every street, test them, feel their flavors, and by feeling their flavors, encourage those people who are making such great foods and they are making all these great foods for us. And if we do not eat those foods, then who will eat those foods? So let's share every beautiful recipe of this world, explore, test them, so that our taste also grows and we love good foods. So my passion, my passion, is to eat good foods, but eat less but of quality. I will be back with my next post. I hope you will like my article today. I have taken all these pictures with my mobile phone. Thank you very much to all of you for reading and liking my article today.
میں نے دیکھا ہے کہ بہت سارے لوگ باہر کے کھانوں کو پسند نہیں کرتے یہ بھی اچھی بات ہے کیونکہ کچھ لوگ گھر کا کھانا بہت زیادہ پسند کرتے ہیں لیکن میں ایک بات کہوں گا کہ اپنے گھر سے نکلیں باہر گھومیں قدرت کو ایکسپلور کریں اور قدرت کے خزانوں کو میں سے کھانا بھی ایک خزانہ ہے اور اپ اگر مختلف علاقوں میں جائیں گے مختلف شہر میں جائیں گے اور اس علاقے اور اس شہر کے مختلف کھانوں کو ٹیسٹ کریں گے تو اپ کا ذوق بڑھے گا تو میں سمجھتا ہوں کہ اؤ اس دنیا کے روایتی کھانوں کو ہر شہر ہر علاقے ہر گاؤں ہر گلی ہر سٹریٹ کے کھانوں کو ایکسپلور کریں ان کو ٹیسٹ کریں ان کے ذائقوں کو محسوس کریں اور ان کے ذائقوں کو محسوس کر کر ان لوگوں کی حوصلہ افزائی کریں جو اتنے زبردست کھانے بنا رہے ہیں اور وہ یہ سب زبردست کھانے ہمارے لیے بنا رہے ہیں اور ہم اگر وہ کھانے نہیں کھائیں گے تو کون کھائے گا وہ کھانے تو ائیے اس دنیا کی ہر خوبصورت ریسپی کو شیئر کریں ایکسپلور کریں ٹیسٹ کریں تاکہ ہمارا ذوق بھی بڑے اور ہمیں اچھے اچھے کھانوں سے محبت ہو تو میرا تو یہ شوق ہے جنون ہے کہ اچھے اچھے کھانے کھانا لیکن کم کھانا لیکن معیاری کھانا تو میں اپنی اگلی پوسٹ کے ساتھ پھر اپ سب کے سامنے حاضر ہوں گا امید ہے اپ کو میرا اج کا ارٹیکل ضرور پسند ائے گا اور یہ تمام تصاویر میں نے اپنے موبائل فون سے بنائی ہیں اور اپ سب کا بہت بہت شکریہ کہ اپ نے میرا اج کا ارٹیکل پڑھا اور اسے پسند کیا.