Assalam o alaikum and Hello to my all dear friends!
Thanks to Allah Almighty, I am fine, I hope all your friends are also fine. Today, during the day, I made a drink(qehwa) for my friends, which I will share with you how to make it. In this drink, I added ginger, mint, Used lemon, cloves and jaggery with it.
To make drink (qehwa), first put water in a pot and put it on the fire, when the water was a little hot, cut ginger and put mint leaves in it and boil it well for about 10 minutes. After that add cloves in it at the rate of 02 cloves per cup and boil it for two minutes and take down the pot. Our drink is ready. All the friends drank this qehwa and had a little jaggery along with the qehwa. The qehwa was very good.
In winter, one cup of this qehwa must be consumed during the day or at night, this will keep you away from colds, flu, and diarrhea, and your digestive system will be better. As it melts, your weight will be reduced. This qehwa is a very good drink for heart patients. Try to introduce such good drinks to your friends.
In the evening I took a walk.
Today I completed 9k steps.
اللہ تعالٰی کا لاکھ لاکھ شکر ھے میں ٹھیک ھوں امید آپ سب دوست بھی ٹھیک ھوں گے آج دن کے وقت میں نے دوستوں کیلئے ایک قہوہ بنایا جس کو بنانے کا طریقہ آپ کے ساتھ شیئر کروں گا میں نے اس قہوہ میں ادرک، پودینہ، لیموں، لونگ کا استعمال کیا اس کے ساتھ گڑ کھایا۔
قہوہ بنانے کیلئے سب سے پہلے برتن میں پانی ڈال کر اسے آگ پر چڑھایا جب پانی تھوڑا گرم ھوا تو اس میں ادرک کو کاٹ کر ڈال دیا اس کے ساتھ پودینہ کی پتیاں بھی ڈال دیں اور اس کو تقریبا 10 منٹ تک اچھی طرح ابالا پھر اس کے بعد اس میں فی کپ 02 لونگ کے حساب سے لونگ بھی ڈال دیں دو منٹ ابال کر برتن نیچے اتار لیا ہمارا قہوہ تیار تھا قہوہ نیچے اتار کر اس کو کپ میں ڈال کر اس میں تھوڑا سا لیموں کا رس مکس کر کے ہم سب دوستوں نے یہ قہوہ پیا قہوہ کے ساتھ تھوڑا سا گڑ بھی کھایا قہوے کا ڈائقہ بہت اچھا تھا۔
موسم سرما میں اس قہوے کا ایک کپ دن کو یا رات کو لازمی استعمال کیا کریں اس سے آپ نزلہ، زکام ،ریشہ سے بچیں رہیں گے آپکا نظام انہضام بہتر رھے گا یہ قہوہ آپکے میٹابولزم کو فاسٹ کرتا ھے جس سے آپکی جسم کی چربی پگھلتی ھے یوں آپکا وزن کم ھوگا دل کے مریضوں کیلئے یہ قہوہ ایک بہت اچھا ڈرنک ھے کوشش کریں اس طرح کی اچھے ڈرنکس سے اپنے دوستوں کو متعارف کراتے رہیں۔
شام کے وقت میں نے واک کی۔
All content is mine unless stated otherwise-
Photographs taken with Samsung A31-
Photographs edited with Snapchat App
Source The Post is written in urdu and translated into English using google translator.
This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io