Today was the 24th of October and it was a Thursday. The day started with the name of Allah. In the morning, when the Fajr call was being given, I would wake up at that time. I performed ablution first and performed the Fajr prayer. Then I recited a few verses of the Holy Quran and along with it I read the translation in my own language so that I could understand what Allah the Almighty is saying to us. After reciting the Holy Qur'an, I went to the courtyard of the house. At that time, the fresh morning air was blowing. |
---|
آج اکتوبر کی چوبیس تاریخ تھی اور جمعرات کا دن تھا ۔ دن کا آغاز اللہ کے نام سے کیا ۔ صبح جب فجر کی آذان ہو رہی تھی تو میں اس وقت جاگ گی میں نے سب سے پہلے وضو کیا اور نماز فجر ادا کی نماز فجر کے بعد میں نے ذکر اللّٰہ ھو کیا ۔ پھر میں نے قرآن مجید کی چند آیات تلاوت کیں اور ساتھ میں نے اپنی زبان میں ترجمہ پڑھا تاکہ مجھے سمجھ آسکے کہ اللّٰہ پاک ہمیں کیا فرما رہا ہے ۔ قرآن مجید کی تلاوت کے بعد میں گھر کے صحن میں گی اس وقت صبح کی تازہ ہوا چل رہی تھی صبح کی تاز ہوا دل کو بہت سکون دیتی ہے اور انسانی جسم کے ہر عضو کو تازگی دیتی ہے |
---|
When the sun starts to rise, I will go to the kitchen to make breakfast. Even today, I went to the kitchen and lit the fire first. It does not take much time to light the fire because there is dry wood. The fire starts quickly when the wood is not dry or if it is raining, it becomes very difficult. Then I cooked breakfast. First I made parathas and then I made eggs and lastly I made tea with curd. The children were still sleeping, I went and woke up the children in the bedroom. I refreshed the children and had breakfast together with the children. Then the children were prepared for school, dressed in uniform and lunch box was packed and the rickshaw arrived. |
---|
جب سورج طلوع ہونے ہونے لگا تو میں کچن میں گی صبح کا ناشتہ بنانے کیلئے ۔ آج بھی پہلے میں نے کچن میں جاکر پہلے آگ جلائی آگ جلانے میں اتنا ٹائم نہیں لگتا کیونکہ خشک لکڑیاں ہوتی ہیں آگ جلدی جلدی لگ جاتی ہے جب لکڑیاں خشک نہ ہوں یا بارش والا فن ہو تو بہت مشکل ہو جاتا ہے ۔ پھر میں نے ناشتہ پکایا ۔ میں نے سب سے پہلے پراٹھے بنائے ساتھ میں نے انڈے بنائے اور آخر میں میں نے چائے بنائی ساتھ دہی بھی ہوتی ہے ۔ بچے ابھی سو رہے تھے میں نے جا کر بچوں کو جگایا بیڈروم میں ۔ میں نے بچوں کو فریش کیا اور بچوں کے ساتھ مل کر ناشتہ کھایا ۔ پھر بچوں کو سکول کیلئے تیار کیا یونیفارم پہنا اور لنچ باکس پیک کیا اور رکشہ آگیا بچے سکول کی طرف روانہ ہو گے میں گھر کے کاموں میں مصروف ہو گی |
---|
Today in the afternoon at my tube well, I took some pictures of the beautiful environment. Because our sugar beet crop was watered and there was a beautiful view of the sky |
---|
آج دوپہر کے وقت میں اپنے ٹیوب ویل پر گی میں نے چند تصویریں بنائیں خوبصورت ماحول کی ۔ کیونکہ ہماری چقند کی فصل پانی لگا ہوا تھا اور آسمان کا خوبصورت منظر بھی تھا |
---|
This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io
Height165 cm | Weight65 kg | Body Fat45 % | |||
Waistcm | Thighscm | Chest32 cm |