I hope you are all well, I am also fine. The picture I am sharing with you today is a mixed vegetable salad which is very useful in eating, yes and it is all fiber. It contains cucumber slices which have a lot of fiber and helps in your digestion. Along with this, it contains onion which has double power and is very useful for men. Along with this, tomatoes are also very tasty, apart from this, it has salad leaves which are very useful in keeping the stomach cool. Further, it contains lemon which fulfills your vitamin C deficiency. And further, salt has been added to it which enhances its taste and enjoyment. This is a very good food and many people also use it as a diet. Along with this, this is the cucumber salad ,
which you see in the picture, it has been cut into small pieces which can be eaten with a spoon, I hope. And it is quite delicious. I hope all of you friends will definitely try this recipe. Thank you.
امید کرتا ہوں اپ تمام ٹھیک ہوں گے میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں ۔ میں اج اپ کے ساتھ شیئر جو تصویر کر رہا ہوں یہ ایک مکس سبزی کی سلاد ہے جو کہ کھانے میں بہت ہی مفید ہے ہاں اور یہ ساری کی ساری فائبر ہے۔اس میں کھیرے کی سلائئڈز شامل ہیں جو کہ وافر مقدار میں فائبر رکھتا ہے اور اپ کے ہاضمہ کا باعث بنتا ہے۔اس کے ساتھ اس میں پیاز شامل ہے جو کہ ڈبل طاقت رکھتا ہے اور مردوں کے لیے یہ کافی مفید ہے۔ اس کے ساتھ اس میں ٹماٹر بھی بہت خوش ذائقہ ہیں،اس کے علاوہ اس میں سلاد کے پتے ہیں جو کہ معدے کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے بہت مفید ہے۔مزید اس میں لیمن شامل ہے جو کہ اپ کی وٹامن سی کی کمی کو پورا کرتا ہے۔اور مزید اس میں نمک شامل کیا گیا ہے جو کہ اس کے ذائقے اور مزے کو دوبالا کر دیتا ہے یہ بہت ہی اچھی خوراک ہے اور کافی لوگ اسے ڈائٹنگ کے طور پر بھی استعمال کرتے ہیں۔ اس کے ساتھ یہ کچومر سلاد ہے جو کہ آپ تصویر میں دیکھ رہے ہیں یہ چھوٹے ٹکڑوں میں کٹی گئی ہے جو کہ چمچ کے ساتھ کھائی جاسکتی ہے امید کرتا ہوں۔ اور کافی مزیدار ہوتی ہے امید ہےاپ تمام دوست اس خوراک کوضرور استعمال کریں گے۔ شکریہ
Photographs edited with Snapchat App
Source The Post is written in urdu and translated into English using google translator.